بولیویا کے نائب وزیرداخلہ کو احتجاجی کان کنوں نے اغوا کرنے کے بعد قتل کردیا
میاں محمد ندیم جمعہ 26 اگست 2016 12:30
لاپاز(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26 اگست۔2016ء) بولیویا کے نائب وزیرداخلہ روڈولفو ایلانز کو احتجاجی کان کنوں نے اغوا کرنے کے بعد قتل کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کان کن مزدوروں کے قوانین کی تبدیلی کے لیے احتجاج کر رہے تھے جبکہ ان سے مذاکرات کے لیے آنے والے نائب وزیر داخلہ کو وہاں سے اغوا کر لیا گیا۔
روڈولفو ایلانز کے قتل کی تصدیق ہونے کے بعد وزیر داخلہ کارلوس رومیرو نے پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے اس واقعے کو بزدلانہ اور وحشیانہ قتل قرار دیا۔پنڈورو کے مغربی پہاڑی قصبے میں کان کن احتجاج کر رہے تھے، جن سے روڈولفو ایلانز مذاکرات کرنے گئے تھے۔اس علاقے میں کان کنی کے قوانین پر پیدا ہونے والے تنازع کے باعث احتجاج کیا جا رہا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.