صوبے میں بچوں کے اغوا ء اور اعضا ء کی چوری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر غلط بیانی کی جا رہی ہے‘ ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب
جمعہ 26 اگست 2016 15:25
(جاری ہے)
عامر ذوالفقار کے مطابق زیادہ تر بچے ماں باپ کی سختی کی وجہ سے گھر چھوڑ کر گئے تھے اور فی الوقت پنجاب میں کسی قسم کا منظم اغوا کاروں کا گینگ کام نہیں کر رہا۔
ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب نے بتایا کہ گذشتہ چھ سالوں میں گمشدہ بچوں کی تعداد سو کے قریب ہے۔انہوں نے اس بات کی بھی تردید کی کہ بچوں کو اغوا ء کر کے ان کے اعضا ء نکال کر فروخت کیے جا رہے ہیں۔اگر آپ کسی بھی ماہر سے پوچھیں تو وہ بتائے گا کہ چھوٹے بچوں کے اعضا ء اس طرح بغیر کسی ڈونر میچ کے نہیں استعمال ہو سکتے اور نہ ہی کسی بالغ انسان میں ٹرانسپلانٹ کیے جا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.