وزارت داخلہ نے عید الالضحیٰ پر ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے سرٹیفکیٹ کے بغیر کھالیں ، عطیات وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی
کالعدم اور نام تبدیل کر کے کام کرنے والی تنظیموں کو کھالیں جمع کرنے کی اجازت نہیں ہو گی ، فلاحی تنظیموں ، این جی اوز کو کالعدم تنظیموں سے رابطہ نہ ہونے کی تصدیق کرنا ہو گی ‘ مراسلہ
جمعہ 26 اگست 2016 18:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء) وزارت داخلہ نے عید الالضحیٰ کے موقع پر ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے سرٹیفکیٹ کے بغیر کھالیں ، عطیات وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی ، کالعدم اور نام تبدیل کر کے کام کرنے والی تنظیموں کو کھالیں جمع کرنے کی اجازت نہیں ہو گی ، فلاحی تنظیموں ، این جی اوز کو کالعدم تنظیموں سے رابطہ نہ ہونے کی تصدیق کرنا ہو گی ۔
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزارت داخلہ نے عید الالضحیٰ پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے والوں کے لئے ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق کالعدم اور نام تبدیل کر کے کام کرنے والی تنظیموں کو کھالیں جمع کرنے کی اجازت نہیں ہو گی اور فلاحی تنظیموں ، این جی اوز کو کالعدم تنظیموں سے رابطہ نہ ہونے کی تصدیق کرنا ہو گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.