چین کی ویٹ لفٹنگ ٹیم پر ایک سال کی پابندی عائد
دنیا کے سرفہرست ایتھلیٹس کی بین الاقوامی مقابلوں سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا
ہفتہ 27 اگست 2016 13:26
(جاری ہے)
روزگونئی کا کہنا تھا کہ 'اس پابندی کا اطلاق خودبخو ہوجاتا ہے کیونکہ اس پر رائے دہی ہوچکی ہے اس لیے اب ہمیں صرف آئی او سی کی جانب سے بند کئے گئے کیسز موصول ہوتے ہیں۔
واضح رہے چین ویٹ لفنٹگ میں دنیا کے سرفہرست ممالک میں شمار ہوتا ہے جبکہ 2000 سے اب تک منعقدہ تمام اولمپک مقابلوں میں تمغوں کی فہرست میں بھی اول نمبر پر ہے۔چین نے رواں ماہ برازیل میں منعقدہ ریو اولمپکس میں بھی 5 سونے کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر 7 میڈلز حاصل کئے تھے۔آئی ڈبلیوایف کے مطابق چین کے علاوہ یوکرین اور آذربائیجان بھی روس، بیلاروس اور قازقستان کے ساتھ پابندی کاشکار ہونے والے ممالک میں شامل ہوگئے ہیں۔یوکرین کے تین اور آذربائیجان کے 4 ایتھلیٹ دوبارہ کئے گئے ٹیسٹ میں ناکام ہوئے جبکہ بیلاروس اور قازقستان کے 6،6 اور روس کے 7 ویٹ لفٹرز ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام ہوئے تھے۔انٹرنیشنل پیرالمپکس کمیٹی مبینہ طور پر ریاست کی زیرسرپرستی ڈوپنگ پروگرام چلائے جانے کے بعد روس کے پیرالمپکس میں شرکت پر بھی پابندی عائد کرچکی ہے جبکہ کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے روس کی اپیل بھی مسترد کردی تھی۔روس کے صدر ولاد میر پیوٹن کا پیرالمپکس میں روس کی شرکت کی پابندی پر انٹرنیشنل پیرالمپکس کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا کہ پابندی لگا کر خود اپنی رسوائی کرائی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.