میڈیا دفاترپر حملہ ایم کیو ایم کی پست ذہنی اور کم حوصلگی کا شاخسانہ ہے، پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنیوالے محب وطن نہیں ہوسکتے، ایم ساجد عباسی
ہفتہ 27 اگست 2016 13:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ملک پاکستان کے خلاف غلیظ زبان بولنے والے غداری کے زمرے میں آتے ہیں،کوئی محب وطن پاکستانی پاکستان کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں سن سکتا،پاکستان کے خلاف بولنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ہیں۔
نومنتخب چیئرمین ایم ساجد عباسی نے کہاکہ کراچی میں میڈیا پر حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے اور آزادی صحافت کا گلا گھوٹنے کی کوشش کرنے کے مترادف ہے اور ذمہ داران کو اس کی سزا مل کررہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.