ارزگان میں پولیس اہلکاروں نے اپنے چار ساتھیوں کو گولی مارکر ہلاک کردیا، نیمروز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکارہلاک ، پکتیا میں طالبان نے اہم ضلع پر قبضہ کرلیا، تخار میں کارروائیوں کے دوران 14طالبان ہلاک ، سرائے پل میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائیوں میں 32عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ
ہفتہ 27 اگست 2016 16:10
(جاری ہے)
صوبہ نیمروز میں ایک چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکارہلاک ہوگئے۔
حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز ضلع خورشید میں طالبان نے ایک پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار ہلاک اورکئی زخمی ہوگئے۔حملہ اورفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔صوبہ پکتیا میں طالبان نے ایک اہم ضلع پر قبضہ کرلیا۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے ضلع جانی خیل پر قبضہ کرلیا ہے ۔ضلع پر قبضہ کیلئے سیکیورٹی فورسز اورطالبان کے درمیان لڑائی میں دونوں طرف سے متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔صوبائی گورنر کے ترجمان نے ضلع پر طالبان کے قبضہ کی تصدیق کی ہے۔شمالی افغان صوبہ تخار میں کارروائیوں کے دوران 14طالبان ہلاک اور5سیکیورٹی اہلکارزخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق صوبائی گورنر کے ترجمان کے مطابق جھڑپیں ضلع خواجہ غر میں ہوئی جس میں درجنوں سیکیورٹی اہلکاروں نے حصہ لیا۔شمالی صوبہ سرائے پل میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائیوں میں 32عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیاہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.