امریکی عدالت نے خواجہ سراوٴں کو یونیورسٹی ٹوائلٹ استعمال کرنے کی اجازت دیدی
قانون کے تحت خواجہ سراوٴں کے برتھ سرٹیفکٹ پر جنس درج ہے لہذا انھیں ٹوائلٹ استعمال کرنے کی اجازت ہے، امریکی جج
ہفتہ 27 اگست 2016 17:55
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 اگست ۔2016ء) امریکی عدالت نے نارتھ کیرولائنا یونیورسٹی کو حکم دیا ہے کہ وہ ٹرانس جینڈر یعنی خواجہ سرا طلبا اور ملازمین کو ان ٹوائلٹ کو استعمال کرنے کی اجازت دے جو ان کی شناخت سے مطابقت رکھتے ہوں۔گذشتہ مارچ میں ریاست میں ایک قانون منظور کیا گیا تھا جس کے تحت ٹرانس جینڈرز کے برتھ سرٹیفکٹ پر جو جنس درج ہے انھیں بیت الخلا استعمال کرنے کی اجازت ہے۔
اس فیصلے کے بعد بعض کھلاڑیوں، تاجروں اور فنکاروں نے ریاست کا بائیکاٹ کیا تھا۔(جاری ہے)
امریکہ کے ڈسٹرک کورٹ جج تھامس شروڈر نے کہا کہ اس بارے میں جن تین درخواست گزاروں نے ریاستی اقدامات کو چیلنج کیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ ریاستی قانون وفاقی قانون کے منافی ہے۔ جن تین افراد نے ریاستی قانون کو عدالت میں چیلنج کیا تھا ان میں ایک طالب علم جیکین کارسینو بھی تھے انھوں نے اسی بنیاد پر عارضی طور پر یونیورسٹی میں ریاستی قانون کے نفاذ پر پابندی لگا دی۔جج نے اس حقیقت کو پیش نظر رکھ کر یہ فیصلہ سنایا کہ یونیورسٹی آف کیرولائنا میں عام طور پر انفرادی طور پر استعمال کے لیے ٹوائلٹ مہیا نہیں ہوتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.