پاکستان کو گالی دینے والا دراصل اپنی ماں کو گالی دیتا ہے‘ صاحبزادہ حامد رضا
فاروق ستار ڈبل گیم کررہا ہے، دنیا بہت جلد الطاف کا عبرت ناک انجام دیکھے گی‘ چیئرمین سنی اتحاد کونسل
ہفتہ 27 اگست 2016 18:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ پاکستان کو گالی دینے والا دراصل اپنی ماں کو گالی دیتا ہے، بھتہ خوروں اور قاتلوں کے خلاف مکافات عمل شروع ہوچکا ہے،دنیا بہت جلد الطاف کا عبرت ناک انجام دیکھے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ سیاسی اور معاشی دہشتگردوں کے احتساب کا وقت آگیا ہے۔ مودی اور الطاف کی ہرزہ سرائی کا پاکستانی عوام نے بھر پور جواب دے دیا ہے۔ الطاف سے وابستگی ختم نہ کرنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے۔سیکیورٹی فورسز نے کراچی میں خون خرابے کی بھارتی سازش ناکام بنادی ہے۔ ایم کیو ایم کے کارکنوں کو پاکستان اور الطاف میں سے کسی ایک کا انتخاب کر نا ہو گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.