تحریک انصاف وطن فروش حکمرانوں کا محاسبہ کررہی ہے ،حلیم عادل شیخ
نواز لیگ نے اپنے وزیروں کی صورت میں قوم کی مکمل تباہی کا سامان اکٹھا کررکھاہے،رہنما تحریک انصاف
ہفتہ 27 اگست 2016 18:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ اس وقت قانون کی پاسداری صرف غریب عوام پر لاگو ہے جبکہ حکومتی ایوانوں میں بیٹھے لوگ خود کو قانون سے اعلیٰ درجے کی چیز سمجھتے ہیں،ہم نے فیصلہ کرلیاہے کہ ہم غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پر ناچنے والے اس ملک کے حکمرانوں سے نجات لیکر رہینگے۔
ماضی میں جلاؤ گھیراؤ اور ہڑتالوں نے پاکستان کو خوب نقصان پہنچایا،وطن فروش حکمرانوں کے اقتدار کے دن گنے جاچکے ہیں ،عادل ہاوس سے جاری بیان میں حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ یہ ملک روز بروز پستیوں کی جانب جارہاہے چیئرمین عمران خان اس ملک کو جہالتوں سے نکال کر خوشحالی کی جانب لیکر جانا چاہتے ہیں،جبکہ نواز لیگ نے اپنے وزیروں کی صورت میں قوم کی مکمل تباہی کا سامان اکٹھا کررکھاہے ،تاریخ گواہ ہے کہ نواز لیگ اور پیپلزپارٹی نے اپنی حکومتوں میں سوائے مایوسی کے اس قوم کو کچھ نہ دیاہے ،غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پر ناچنے والے اس ملک کے حکمرانوں سے نجات لیکر رہینگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.