پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کے دفاتر ہی نہیں انہیں بھی بلڈوز کرنا چاہئے، ایم کیو ایم قیادت پر فوری طور پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کر کے ایم کیو ایم پر مکمل پابندی عائد کی جائے
سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین سردار ممتاز علی خان بھٹو کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 27 اگست 2016 21:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین سردار ممتاز علی خان بھٹو کے اعزاز میں مسلم لیگ ن کے رہنما میر عبدالنبی بروہی کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا، تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ممتاز علی بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کے دفاتر ہی نہیں، بلکہ انہیں بھی بلڈوز کرنا چاہئے، ایم کیو ایم قیادت پر فوری طور پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کر کے ایم کیو ایم پر مکمل پابندی عائد کی جائے،کیونکہ ایم کیو ایم سیاسی پارٹی نہیں بلکہ ایک مافیہ ہے۔
افسوسناک بات تو یہ ہے کہ ان ملک دشمن عناصروں کو حکمران ٹولا ہی نہ صرف بچا رہا بلکہ انہیں تحفظ دیکر پال بھی رہے ہیں۔مشرف، زرداری اور نواز شریف نے انہیں اپنی حکومتوں میں شامل کر کے بڑے بڑے عہدوں سے نوازہ اور بڑی عیاشی کروائی، ایم کیو ایم جنرل ضیاء کی پیداوار ہے جس نے انہیں بنا کر سندھ اور سندھیوں سے بڑی دشمنی کی تھی، الطاف کی پاکستان توڑنے کی باتوں کے ذمہ دار نواز شریف اور زرداری ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.