عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی ذمہ داری ہر باشعور مسلمان پر عائد ہوتی ہے ،ڈاکٹرظفر اقبال جلالی
دوسری سالانہ ’’تاجدار ختم نبوت کانفرنس ‘‘7ستمبر کو مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد میں منعقد ہو گی ۔اظہار خیال
ہفتہ 27 اگست 2016 22:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء ) اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کے چیئرمین ڈاکٹرمحمد ظفر اقبال جلالی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت ایمان کا بنیادی اور اہم جزو ہے ،جو عقیدہ ختم نبوت پر ایمان نہیں رکھتا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے ،عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی ذمہ داری ہر باشعور مسلمان پر عائد ہوتی ہے اور کہاکہ امام الشاہ احمد نورانی صدیقی نے قادیانیوں کو پارلیمنٹ سے غیر مسلم اقلیت قرار دلوا کر جو کارنامہ سرانجام دیا وہ ہمیشہ تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔
قائد ملت اسلامیہ مولاناامام الشاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اﷲ علیہ اور ان کے رفقاء کو پارلیمنٹ سے ختم نبوت آرڈیننس منظور کروانے پر خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے دوسری سالانہ عظیم الشان ،فقید المثال’’تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس ‘‘جانشین حضرت حافظ الحدیث پیرسید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف کی زیر صدارت مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آبادمنعقد ہو گی جبکہ مہمانِ خصوصی جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری صاحبزادہ الشاہ محمداویس نورانی صدیقی ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.