ایم کیو ایم کے اکثر ارکان استعفے تیار کیے بیٹھے ہیں ٗ ارم عظیم فاروقی
لندن کی مداخلت سامنے آئی تو استعفے دئیے جائینگے ٗ انٹرویو
اتوار 28 اگست 2016 14:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اگست ۔2016ء) سابق رہنما ایم کیو ایم ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اکثر ارکان استعفے تیار کرکے بیٹھے ہیں ٗلندن کی مداخلت سامنے آئی تو دئیے جائینگے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں سابق رہنما ایم کیو ایم ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اکثر ارکان استعفے تیار کرکے بیٹھے ہیں،لندن کی مداخلت سامنے آئی تو دیے جائینگے،الطاف حسین کا ایک روز قبل فون آیا ہے ٗمیں نے پوچھا کہ پاکستان کے خلاف کیوں بات کی تو وہ اپنا دفاع کرتے رہے ،پاکستان کیخلاف نعرہ لگانے کی وضاحت پیش کرتے رہے ٗمیں نے ان کو صاف کہہ دیا ہے اب پارٹی میں واپس نہیں آؤں گی، میں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا ۔
انہوں نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے میری ایک نہیں سنی اپنی سناتے رہے، فاروق ستار کہہ رہے ہیں کہ لندن سے کوئی تعلق نہیں تو ایک چانس دیا جائے ٗالطاف حسین نے مجھے کہا ہے کہ تم پارٹی کی کمان سنبھال لو تو میں نے جواب دیدیا ٗسیکٹر انچارج نے مجھے دھمکی دی ہے جس کی رپورٹ درج کروادی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.