عملے کو تعریفی سرٹیفکیٹس دینے کا بھی اعلان، دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے‘محمد شہبازشریف
ہسپتال کے نئے ایمرجنسی بلاک کو فوری طور پر فنکشنل کرنے کی ہدایت،نئے بلاک کے شروع ہونے سے مریضوں کو سہولتیں ملیں گی، پنجاب کے دیگر شہروں سے آنیوالے مریضوں کو ادویات ان کے متعلقہ شہروں میں فراہم کرنے کا نظام جلد وضع کیا جائے‘وزیراعلیٰ پنجاب
پیر 29 اگست 2016 20:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ نے ہسپتال میں مریضوں کے علاج معالجے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر ہسپتال انتظامیہ اور عملے کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے ہسپتال کے عملے کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا۔
وزیراعلیٰ نے عملے کو تعریفی سرٹیفکیٹس دینے کا بھی اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں گزشتہ روز بغیر کسی پیشگی اطلاع اچانک ہسپتال کے امو رکا جائزہ لینے آیا تو یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ہسپتال میں انتظامات بہت اچھے تھے۔ انہوں نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر عملے کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.