وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، ’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ کے مختلف امو رکا جائزہ
’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ کے تحت صوبہ بھر میں اربوں روپے کی لاگت سے 25 ہزار سے زائد اضافی کمرے تعمیر کئے جائینگے ’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘پر تیزی سے عملدرآمد کیا جائے اور مانیٹرنگ کا موثر نظام وضع کیا جائے‘شہبازشریف
پیر 29 اگست 2016 20:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ کے تحت صوبہ بھر کے سکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت مجموعی طور پر دوبرس میں25 ہزار سے زائد اضافی کمرے تعمیر کئے جائیں گے اور اس پروگرام پر اربوں روپے خرچ کئے جائیں گے۔
پروگرام پر عملدرآمد مرحلہ وار ہوگا اور اس کا آغاز رواں برس جنوبی پنجاب سے کیا جائے گا۔آج یہاں ’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ کے مختلف امور کا جائزہ لینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا کہ حکومت پنجاب صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ اور طلبا و طالبات کو جدید سہولتوں کی فراہمی کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.