جازان:پانچ سالہ بچی شاپنگ سنٹر کی تیسری منزل سے گر کر جاں بحق
منگل 30 اگست 2016 12:56
جازان: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 اگست 2016ء ) : سعودی عرب کے علاقے جازان کے شاپنگ مال میں پانچ سالہ بچی تیسری منزل سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چھوٹی بچی اپنی والدہ اور ماموں کے ساتھ عید الاضحی کی شاپنگ کرنے کے لیے مال گئی تھی۔ بچی کے دادا کا نے مقامی اخبار کو بتایا کہ اس کی پوتی اپنی والدہ کے ساتھ شاپنگ کر رہی تھی ۔
(جاری ہے)
والدہ نے جیسے ہی اپنی بیٹی کا ہاتھ چھوڑا وہ دوڑ کرتیسر ی منزل سے نیچے دیکھنے کے لیے ایک کھلی جگہ سے دیکھنے لگی ۔
اسی دوران اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور نیچے جا گری۔ شاپنگ مال انتظامیہ نے فوراََ اسے ہسپتال منتقل کیا لیکن ہسپتا ل پہنچنے سے پہلے ہی بچی کی موت واقع ہو چکی تھی. دادا کا کہنا تھا کہ ہم نے اللہ کی مرضی جانتے ہوئے اس کی موت کو قبو ل کر لیا۔ بچی کی موت شدید چوٹوں اور خون بہنے کی وجہ سے ہوئی۔اس سے پہلے سعودی عرب میں ایک رولر کوسٹر سے بچی گرنے سے موت واقع ہوئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.