نئے تعینات ہونیوالے امریکی قونصل جنرل یوری فیڈکیو نے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا
منگل 30 اگست 2016 21:22
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء) نئے تعینات ہونے والے امریکی قونصل جنرل یوری فیڈکیو نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ۔ یوری فیڈکیواس عہدے پر کام کرنیوالے 29ویں امریکی سفارتکار ہیں، امریکہ 1947ء سے پنجاب کے لوگوں کیساتھ مضبوط تعلقات استوار کیے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق یوری فیدکو لاہور آنے سے قبل فکوکاجاپان میں امریکی قونصلیٹ میں پرنسپل آفیسر تھے ، جاپان سے پہلے عراق ، یوکرائن ، سلووینیا ، چین ، ٹوکیو اور واشنگٹن میں بھی خدمات فراہم کرچکے ہیں ۔
خارجہ سروسز میں داخلے سے قبل قونصل جنرل فید کیو اوئیٹا شہر میں انٹرنیشنل ریلیشنز کے کوارڈینیر رہے ۔ یوری فیدکیونے وٹن برگ یونیورسٹی سے ایسٹ ایشین سٹڈیز میں بیچلر کیا اور پھر امریکن یونیورسٹی سے انٹرنیشنل افیئرز میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ، انٹرنیشنل ریلیشنز میں ماسٹر کی ڈگری رتسومیکان یونیورسٹی ٹوکیو جاپان سے حاصل کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.