خیبر پختو نخوا اسمبلی کی قا ئمہ کمیٹی بر ائے ابتدا ئی و ثا نو ی تعلیم کا ایبٹ آباد میں اجلاس
ہزارہ ڈویژن میں 2005کے زلزلہ سے تبا ہ ہو نے وا لے سکو لو ں کی تعمیر نو کو نظر انداز اور مو خر کر نے پر وفا قی حکو مت پر کڑی تنقید
منگل 30 اگست 2016 21:26
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء) خیبر پختو نخوا اسمبلی کی قا ئمہ کمیٹی بر ائے ابتدا ئی و ثا نو ی تعلیم نے ہزارہ ڈویژن میں 2005کے زلزلہ سے تبا ہ ہو نے وا لے سکو لو ں کی تعمیر نو کو نظر انداز اور مو خر کر نے پر وفا قی حکو مت پر کڑی تنقید کی ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ ان سکو لو ں کی بحا لی کے لئے خیبر پختو نخوا حکو مت ایک با ر پھر وفا قی حکو مت سے مو ثر طور پر را بطہ کر کے اپنے تحفظا ت پیش کرے گی یہ فیصلہ منگل کے روز کمیٹی کے چیئر مین اور رکن صو با ئی اسمبلی محمد عارف کی زیر صدا رت خیبر پختو نخوا ہا ؤ س ایبٹ آباد میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں ارا کیں صو با ئی اسمبلی شا ہ حسین ، راجہ فیصل زما ن ،آمنہ سردار ،ڈا ئیر یکٹر ایجو کیشن خیبر پختو نخوا ، ہزارہ ڈویژن کے تما م ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افسروں اور محکمہ تعلیم پشاور کے اعلیٰ حکا م نے بھی شر کت کی ۔(جاری ہے)
اجلاس میں اس امر پر اطمنا ن کا اظہا ر کیا گیا کہ تعلیم کے شعبے میں مو جو د ہ صوبائی حکو مت کی اصلا حا ت اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور وزیر تعلیم کے پختہ عزم اور سنجیدہ اقدا ما ت کے با عث صو بے میں مو جود بھو ت سکو لو ں کا خا تمہ ممکن ہوا ہے ۔
اور سکو لو ں میں اسا تذہ کی غیر حا ضری کے مسئلے پر قا بو پا یا گیا ہے ۔ تا ہم کمیٹی نے اس امر پر افسو س کا اظہا ر کیا کہ زلزلہ سے تبا ہ شدہ ان سکو لو ں کا مستقبل تا حال غیر یقینی ہے جن کی تعمیر نو وفا قی حکو مت نے اپنے ذمے لے رکھی ہے ۔ اجلاس میں کمیٹی کے چیئر مین نے اس امر پر بھی اطمینا ن ظا ہر کیا کہ ہزارہ ڈویژن سمیت صو بہ بھر میں سر کا ری سکو لو ں کی بڑی تعداد کو نہ صرف صو بہ میں فعا ل بنا یا گیا ہے بلکہ خستہ حا ل سکو لو ں میں تما م جدید تعلیمی اور سپورٹس سہو لیا ت فرا ہم کر کے انہیں ہر لحا ظ سے مکمل کیا جا رہا ہے ۔ انہو ں نے ہزارہ ایجو کیشن افسران کو ہدا یت کی کہ وہ اپنے اپنے اضلا ع میں ان تما م نئے سکو لو ں کو اپنی تحویل میں لیں جن کی تعمیر ہو چکی ہے اور ایسے تما م سکو لو ں میں کلا سوں کے اجرا ء اور سٹا ف کی فراہمی کے لئے ضروری اقدا ما ت کر نے کے کے علاوہ 15445نئے اسا تذہ بھر تی کئے جا ئیں گے جبکہ مستقل اسا تذہ کی بھر تی تک روزانہ اجرت کی بنیاد پر اسا تذہ کی خد ما ت حا صل کی جا ئیں گی۔کمیٹی نے اس حقیقت پر بھی اطمینا ن کا اظہا ر کیا کہ سکو لو ں میں با ئیو میٹرک سسٹم متعا رف کر انے کے با عث اساتذہ کی غیر حا ضری کی شکا یا ت دور ہو گئی ہیں اور اس سسٹم کے با عث ہی بھو ت سکو لو ں کا پتہ چلا یا گیا ہے ۔کمیٹی کے سر برا ہ نے صو با ئی محکمہ تعلیم سے سفا رش کی کہ بہتر کا ر کر دگی کا مظا ہرہ کر نے وا لے ایجو کیشن افسران کو اپنے مو جودہ اضلا ع میں خد ما ت جا ری رکھنے کا موقع فرا ہم کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.