ٹر ک ڈرائیو رسے رشوت لینے پر پولیس کانسٹیبل کومحکمہ سے برخاست کر دیاگیا
کانسٹیبل کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا،محکمہ پولیس میں کرپشن ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، پولیس کی بدنامی کا باعث بننے والے ملازمین کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں‘ایس ایس پی آپریشنزساجد کیانی
منگل 30 اگست 2016 21:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اگست ۔2016ء) ایس ایس پی آپریشنزا سلام آباد ساجد کیانی نے ٹر ک ڈرائیو رسے رشوت لینے پر پولیس کانسٹیبل کومحکمہ سے برخاست کر دیا،پولیس کانسٹیبل محمد صفدر کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا،محکمہ پولیس میں کرپشن ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، پولیس کی بدنامی کا باعث بننے والے ملازمین کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں۔
تفصیلات کے مطابق تھا نہ سبز ی منڈی میں تعینا ت کنسٹیبل محمد صفدر نے ٹرک ڈرائیور سے رشوت لی تھی ، کرپشن ثابت ہونے پر ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آباد ساجد کیانی نے فورا ایکشن لیتے ھوئے پولیس اہلکار کو نوکری سے برخا ست کر اس کے خلاف تھانہ سبز ی منڈی میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آباد ساجد کیانی نے کہا محکمہ پولیس میں کرپشن ہر گزبرداشت نہیں کی جائے گی ، آ ئند ہ بھی بدنامی کا باعث بننے والے اہلکاروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.