ہم اتنا برے نہیں کھیلے جتنی تنقید ہورہی ہے ، اظہر علی
بدھ 31 اگست 2016 13:09
ناٹنگھم(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) ہم اتنا برا نہیں کھیلے جتنی تنقید اور باتیں ہورہی ہیں ، اگلے میچ کے لیے ٹیم کو جلد سے جلد کھیل میں بہتری لانی ہوگی۔‘ فیلڈنگ صرف ایک میچ یا ایک دن اچھی نہیں ہوسکتی بلکہ اسے ہر میچ میں اچھا ہونا چاہیے۔، میچ میں پچ بیٹسمینوں کے لیے سازگار رہی تاہم پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ میں کوتاہیوں کا انگلش بیٹسمینوں نے پوری طرح فائدہ اٹھایا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان کا کہنا تھا کہ ’ٹیم پریشر لے کر اپنے حوصلے پست نہیں کرے گی اور آگے بڑھنے کی کوشش کرے گی اور موجودہ حالات میں ہم یہی کرسکتے ہیں۔‘ انہوں نے کہا کہہم اتنا برا نہیں کھیلے جتنی تنقید اور باتیں ہورہی ہیں اگلے میچ میں جلد سے جلد کھیل میں بہتری لانا ہوگی فیلڈنگ میں کوتاہیوں کا انگلش بیٹسمینوں نے پوری طرح فائدہ اٹھایا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.