سکھر میئر اور ڈپٹی میئر کے دفاتر کھنڈرات میں تبدیل ہوگئے
بدھ 31 اگست 2016 14:22
سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) سکھر میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کے دفاتر کھنڈرات میں تبدیل ہوگئے۔میئراور ڈپٹی میئر نے حلف اٹھانے کے بعد پہلے روز دفتری امور چلانے کیلئے کھلے آسمان تلے ٹینٹ آفس قائم کرلیا۔
(جاری ہے)
سکھر کے نو منتخب نوجوان میئر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ اور ڈپٹی میئر طارق چوہان نے پہلے روز میونسپل کارپوریشن پہنچ کر اپنے دفاتر کا معائنہ کیا ۔
دفاتر کی حالت زار دیکھ کر دفتری امور چلانے کیلئے میونسپل کارپوریشن سے متصل پارک میں کھلے آسمان تلے ٹینٹ لگا کر عارضی دفتر قائم کرلیا۔جہاں کارپویشن کے افسران اور ملازمین سے تعارفی ملاقات کے بعد شہر کے بنیادی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے چیئرمین، وائس چیئرمین اور کارپوریشن افسران کے ہمراہ اجلاس منعقد کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.