چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاتقریب سے خطاب
بدھ 31 اگست 2016 15:34
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ظلم کا نظام جب تک ہے غربت اور ناانصافی ختم نہیں ہوسکتی،ہسپتالوں کی کیا صورتحال ہے اس کی وزیراعظم کو کیا فکر ہے،مگر ہمارے وزیراعظم تو برطانیہ چلے جاتے ہیں چیک اپ کیلئے،انہیں کیا پتہ یہاں غریبوں پر کیا گزرتی ہے،شوکت خانم ہسپتال میں آنے والے مریضوں سے دین یاپارٹی کا نہیں پوچھا جاتا،رواں سال شوکت خانم کا خسارہ 4ارب روپے ہے۔
بدھ کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظلم کا نظام جب تک ہے غربت اور ناانصافی ختم نہیں ہوسکتی،ہسپتالوں کی کیا صورتحال ہے اس کی وزیراعظم کو کیا فکر ہے،ہمارا وزیراعظم تو چیک اپ کیلئے لندن چلاجاتاہے۔عمران خان نے کہا کہ ایک شخص کی تکلیف دیکھ کر کینسرہسپتال بنانے کا فیصلہ کیا ہے،کینسر کی دوائیاں سب سے مہنگی ہیں،کم سے کم علاج 8سے 9لاکھ کا ہے،صحت کی بنیادی سہولت ملنے سے عام آدمی کی زندگی بدلے گی،شوکت خانم میں بغیر کسی تفریق کے علاج کیا جاتا ہے،صحت انصاف کارڈ پورے کے پی کے کیلئے ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.