مسلم لیگ ن کے امیدوارکے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، کیس کی سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل ، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
بدھ 31 اگست 2016 17:36
لاہور۔31 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 اگست ۔2016ء ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ساہیوال میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوارکے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست پر سماعت کے لیے فل بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے مسلم لیگ ن کے امیدوار زاہد اقبال کی درخواست پر سماعت کی جس میں درخواست گزار مسلم لیگ ن کے رہنما نے اپنے کاغدات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا۔
درخواست میں بتایا گیا کہ ساہیوال میں ضمنی انتخابات کے لیے درخواست زاہد اقبال نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے لیکن ان کے کاغذات کو مسترد کرکے انہیں نااہل قرار دیا گیا۔ درخواست میں اعتراض اٹھایا گیا کہ ریٹرننگ آفیسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مسترد کئے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیکر درخواست گزار کو ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.