پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان خواتین کو ہراساں کرنے کے حوالے سے شکایات کا فیصلہ کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
بدھ 31 اگست 2016 20:56
ملتان ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 اگست ۔2016ء) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان نے حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق خواتین کو ہراساں کرنے کے حوالے سے شکایات کا فیصلہ کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے کوثر خان کی سربراہی میں تشکیل دی جانے والی کمیٹی میں ڈائریکٹر انجینئرنگ شیخ منیر اور ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس خرم جمیل شامل ہوں گے۔
پی ایچ اے میں 13 خواتین خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔(جاری ہے)
یاد رہے کہ حکومت نے خواتین کو ہراساں کرنے کے حوالے سے ایک بل پیش کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ ملازم پیشہ خواتین کو سرکاری دفاتر میں کام کرنے کیلئے سازگار ماحول فراہم کیا جائے اور ان کیلئے علیحدہ کمرہ، نماز کی جگہ اور واش روم مختص کیا جائے۔ اس کے علاوہ جہاں ملازم پیشہ خواتین زیادہ ہوں ان کے بچوں کیلئے ڈے کیئر سنٹر قائم کیا جائے۔ حکومت نے ہدایت کی ہے کہ جن دفاتر میں خواتین خدمات سرانجام دے رہی ہیں وہاں ہراساں کرنے کے حوالے سے شکایات کا فیصلہ کرنے کے لئے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.