ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی، 20سے زائد مارٹر گولے داغے

جمعرات 1 ستمبر 2016 22:38

ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی، 20سے زائد ..

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم ستمبر ۔2016ء ) ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی 20سے زائد مارٹر گولے داغے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایرانی سرحدی سیکورٹی فورس نے پاکستانی حدود میں بیس سے زائد مارٹر گولے داغے جو پنجگور کی تحصیل پروم کے سرحدی گاؤں میں ویران مقام پر گرے تاہم اس موقع پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :