پنجاب میں کپاس کے زیرکاشت رقبہ میں16فیصد کی کمی
جمعہ 2 ستمبر 2016 14:51
(جاری ہے)
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن( اپٹما) کی کاٹن کمیٹی کے سربراہ سیٹھ اکبر نے کہا ہے کہ سپننگ انڈسٹری روئی کی ہر ایک گانٹھ کے استعمال پر50 روپے کا کاٹن سیس ادا کرتی ہے اور ہر سال صنعت کی جانب سے تقریباً700 ملین روپے کی ادائیگی کی جاتی ہے اس رقم کو تحقیقی مقاصد کی بجائے انتظامی امور کے اخراجات کو پورا کرنے کیلئے خرچ کردیا جاتا ہے جس سے ملک میں کپاس کی پیداوار کے فروغ کا عمل متاثر ہورہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ زیادہ پیداوارکے حامل اور بیماریوں کے خلاف بھرپورمزاحمت رکھنے والے بیجوں کی فراہمی کے مسائل سے بھی کپاس کی ملکی پیداوارمیں کمی ہورہی ہے جبکہ کپاس کے زیرکاشت رقبہ میں ہونے والی کمی بھی پیداوار کو کرنے کے اسباب میں شامل ہےمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.