اے این ایف کی قلعہ عبداللہ اور پشین میں خفیہ اطلاعات پر 2 بڑی کاروائیاں
5.2 ٹن چرس برآمد ، عالمی منڈی میں مالیت3 ارب 20 کروڑ روپے ہے
ہفتہ 3 ستمبر 2016 16:29
(جاری ہے)
اے این ایف کوئٹہ نے خفیہ اطلاعات پر مبنی دوسری کاروائی کے دوران ضلع پشین سے ایک کار کوتحویل میں لیکر 304 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔
اے این ایف کوخفیہ ذرائع سے منشیات کی بھاری مقدارسمگل کرنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس کے پیش نظر ضلع پشین کی تحصیل یاروکے علاقے میں مطلوبہ مقام پر ناکہ لگایا گیا۔دوران نگرانی، ایک ٹیوٹا کرولا کاراے این ایف کے ناکے سے کچھ فاصلے پر مشکوک طور پر رُک گئی۔ صورتحال کو مشکوک جانتے ہوئے اے این ایف ٹیم نے کار کے قریب جا کر اسے اپنی تحویل میں لیا، جس کی مکمل تلاشی کے دوران کار کے خفیہ خانوں سے 304 کلو گرام چرس برآمد ہوئی۔تمام مقدمات اے این ایف کے متعلقہ تھانوں میں درج کر لئے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.