نوشکی پولیس نے پانچ افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 3 ستمبر 2016 22:59

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) نوشکی پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائی کرتے ہوئے پانچ افغان مہاجرین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلی ، تفصیلات کے مطابق پولیس نے ہفتے کے روز نیشنل ایکشن پلان کے تحت شہرکے مختلف جگہوں پر کاروائی کرتے ہوئے پانچ افغان مہاجرین کو گرفتارکرکے ایف آئی آر درج کرلی، جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :