ملک بھر میں امن دشمنوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں
چمن، ڈیرہ بگٹی، صوابی اور دیگر علاقوں میں سیکیورٹی اداروں کی کامیاب کارروائیاں،چمن سے تین مشتبہ افراد گرفتار، صوابی میں دوران آپریشن دس کلو گرام سے زائد بارود مواد برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا، قصور اور چنیوٹ میں 4 ڈاکو مارے گئے
اتوار 4 ستمبر 2016 11:35
چمن/ ڈیرہ بگٹی/صوابی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء ) چمن میں لیویز اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی کے دوران تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر شہر کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔ صوابی میں دوران آپریشن دس کلو گرام سے زائد بارود مواد برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا۔ قصور اور چنیوٹ میں 4 ڈاکو مارے گئے ۔
ملک میں امن دشمنوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ چمن میں گلدار باغیچہ کے علاقے میں کومبنگ آپریشن کے دوران تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر شہر کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے اور شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔ ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.