آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا
منگل 6 ستمبر 2016 14:47
(جاری ہے)
میچ کیلئے سری لنکا کے سکواڈ میں دنیش چندی مل، دی سلوا، تلکراتنے دلشان، چمارا کاپوگیدرا، سورانگا لکمل، کوشل مینڈس، سشیتھ پاتھیرانا، کوشل پریرا، تھیسارا پریرا، سیکوگ پراسانا، کاسون راجیتھا، سینانیاکے، داسون شناکا اور میلیندا سری وردنا شامل ہیں جبکہ حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔
آسٹریلین سکواڈ میں ڈیوڈ وارنر، جارج بیلی، سکاٹ بولینڈ، جیمز فالکنر، جان ہیسٹنگز، ٹراویس ہیڈ، موئیسس ہینرکس، عثمان خواجہ، گلین میکسویل، پیٹر نیویل، مچل سٹارک، میتھیو ویڈ اور ایڈم زامپا شامل ہیں جبکہ حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔ یہ میچ پاکستان وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز 2 میچوں پر مشتمل ہے جس کا دوسرا اور آخری میچ 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.