وزیر اعظم نواز شریف کا چترال دورہ ، عوامی جلسے سے خطاب
وزیر اعظم نے چترال کے لیے بجلی کی نئی ٹرانشمیشن لائن بچھانے،250بستروں پر مشتمل اسپتال بنانے اور چترال میں یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 7 ستمبر 2016 12:39
چترال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07ستمبر2016ء) :وزیر اعظم نواز شریف چترال میں جلسہ گاہ پہنچے جہاں انہوں نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے چترال آ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔پہلے وزیر اعظم تھا تب آیا آج بھی وزیر اعظم ہوں آج بھی آیا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ چترال کے لوگ اب اردو سمجھنے لگ گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں چترالی عوام کو یہاں خوشخبری سنانے آیا ہوں۔
وزیر اعظم نواز شریف نے چترال کے لیے بجلی کی نئی ٹرانشمیشن لائن بچھانے کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ گولن گول سے چترال تک 125کے وی اے کی ٹرانسمیشن لائن بچھائی جائیگی، انہوں نے چترال میں 250بستروں پر مشتمل اسپتال بنانے کا بھی اعلان کیا ۔ جلسے سے خطاب میں وزیر اعظم نواز شریف نے چترال میں یونیورسٹی کے قیام کا بھی اعلان کر دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.