دورہ انگلینڈ:پاکستان کا فتح سے آغاز اور اختتام
جمعرات 8 ستمبر 2016 13:42
اولڈ ٹریفورڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 ستمبر۔2016ء) پاکستان کا حالیہ دورہ انگلینڈ اس لحاظ سے یادگار رہے گا کہ پاکستان نے اس دورے کا آغاز اور اختتام فتح سے کیا۔
(جاری ہے)
چار ٹیسٹوں کی سیریز میں پاکستان نے لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں 74رنز سے فتح سمیٹی اس کے بعد انگلینڈ نے دونوں ٹیسٹ جیت کر سیریز میں برتری حاصل کی لیکن پاکستان نے آخری ٹیسٹ میں شاندار واپسی کی اور یہ ٹیسٹ جیت کر سیریز کا اختتام دو دو سے کیا۔پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں پاکستان پہلے چار میچ ہار گیا لیکن آخری میچ جیت کر وائٹ واش سے بچ گیا۔ دورے کے آخری میچ میں پاکستان نے ایک بار پھر انتہائی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فتح حاصل کی اور دورے کا اختتام فتح سے کیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.