حج کے ایام کے دوران جلسے ، جلوسوں اور مظاہروں کو روکنا سعودی عرب کی حکومت کا حق ہے ‘پاکستان علماء کونسل
جمعرات 8 ستمبر 2016 14:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حج امت مسلمہ کی وحدت اور اتحاد ہے، ایک طرف عالمی دہشت گرد گروہ ارض حرمین الشریفین کو نشانہ بنانے میں مصروف ہیں اور دوسری طرف ایرانی رہنما نے سعودی عرب کے خلاف بیان دے کر امت مسلمہ میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے علماء ، خطباء ، آئمہ سے اپیل کی ہے کہ وہ آج خطبہ جمعہ کے دوران امت مسلمہ کو تقسیم کرنے کی سازشوں کو بے نقاب کرتے ہوئے 1985ء کے بعد حج کے دوران ہونے والی تخریبی کاروائیوں اور سازشوں سے عوام الناس کو آگاہ کریں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.