پاکستانی مہاجرین کی 58 فیصد تعداد بچوں پر مشتمل ہے ٗ تعداد جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ ہے ٗ یونیسیف
3 لاکھ پاکستانیوں نے دیگر ممالک میں ہجرت کی اور ان میں 58 فیصد تعداد بچوں کی تھی ٗرپورٹ
جمعرات 8 ستمبر 2016 20:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء) یونائیٹڈ نیشن چلڈرنز فنڈ (یونیسیف) نے اپنی رپورٹ میں انشکاف کیا ہے کہ پاکستانی مہاجرین کی 58 فیصد تعداد بچوں پر مشتمل ہے اور یہ تعداد جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ برس تقریباً 3 لاکھ پاکستانیوں نے دیگر ممالک میں ہجرت کی اور ان میں 58 فیصد تعداد بچوں کی تھی۔
یونیسیف کے مطابق عدم استحکام اور داخلی تنازعات کی وجہ سے لوگ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے تاہم دیگر ممالک سے 16 لاکھ مہاجرین نے پاکستان کا بھی رخ کیا۔’اپ راؤٹڈ‘ کے عنوان سے جاری اس رپورٹ میں کہا گیا کہ بیشتر ایشیائی ممالک میں جاری تنازعات، غیر یقینی صورتحال، قدرتی آفات اور تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی وہ عناصر ہیں جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر لوگ براعظم کے اندر ہی ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.