ہاکروں کے ساتھ ظلم اور زیادتیاں بندکی جائیں، عرفان آرائیں
آئے دن بھتہ کا تقاضہ اور اسٹال پر موجود اشیاء کی لوٹ مارمعمول بن چکا ہے، سلمان قریشی
جمعرات 8 ستمبر 2016 22:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 ستمبر ۔2016ء)آل پاکستان ہاکرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد عرفان آرائیں سے ہاکروں کے ایک وفد نے سلمان قریشی کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفد میں رنچھوڑ لائن KMC اہلکاروں کی جانب سے پتھارے والوں کے ساتھ کی جانے والی زیادتیوں ، بھتہ خوریوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اکبر نامی انسپکٹر لینڈ ڈپارٹمنٹ اور اس کے بیٹر ارشاد ملا نے پتھارے والوں کے ساتھ ظلم و ستم اور زیادتیوں کا بازار گرم کیا ہوا ہے ۔
جس کے باعث ہاکرزکا اپنا روزگار کمانے اور اپنے بچوں کا گذارا کرنا انتہائی دشوار اور مشکل ہوچکا ہے ۔ آئے دن بھتہ کا تقاضہ اور اسٹال پر موجود اشیاء کی لوٹ مار اُن کا وطیرہ بن چکا ہے ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عرفان آرائیں نے کہا کہ کسی بھی ڈپارٹمنٹ اور انسپکٹر ہو یا چپڑاسی اپنے اختیارات کا تجاوز کرنا نہ صرف متعلقہ محکمہ کی بدنامی اور افسران کی تذلیل ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
-
لاکھ مریضوں کو گھرکی دہلیز پرمفت ادویات پہنچائیں گے‘ مریم نواز
-
سانحہ 9 مئی، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تحریری جواب کیلئے وقت مانگ لیا
-
سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں35کمپنیوں کا وفد (کل ) پاکستان کے دورے پر آئیگا‘ مصدق ملک
-
گندم کا وافر سٹاک موجود ہونے کے باوجود نئی حکومت کے دور میں بھی لاکھوں ٹن گندم امپورٹ ہونے کا انکشاف
-
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.