سانحہ 9 مئی، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تحریری جواب کیلئے وقت مانگ لیا
پولیس نے بلایا تھا، آ گئے ،ہمارا ان کیسز سے کیا تعلق ،ریلیف نہ ملنا عجیب بات ہے‘فواد چوہدری
ہفتہ 4 مئی 2024 21:24
(جاری ہے)
گرفتار ملزمان کے بیانات میں فواد چوہدری کے واقعات میں ملوث ہونے کے شواہد ملے تھے ۔
فواد چوہدری نے تمام مقدمات میں عبوری ضمانت کروا رکھی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے کچھ مقدمات کے جواب جمع کروا دئیے جبکہ باقی تحریری جوابات جمع کروانے کے لیے وقت مانگ لیا ۔ فواد چوہدری نے کہا کہ باقی کے لئے وقت طلب کیا ہے جب ان مقدمات کا تعین کیا جائے گا تو جواب جمع کروا دونگا۔میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پولیس نے بلایا تھا، آ گئے ہیں اور بیان ریکارڈ کروادیا۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مجھے بلانا ہی نہیں چاہیے تھا۔ ہمارا ان کیسز سے کیا تعلق ۔انہوں نے مزید کہا کہ ریلیف نہ ملنا عجیب بات ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آپ لوگوں کے دل میں بانی پی ٹی آئی کی محبت کو سلاخوں کے پیچھے قید کر سکیں گی ‘ یاسمین راشد
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12فیصد تک اضافہ متوقع
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی ہدایت پر سموگ ایکشن پلان کے تحت پنجاب حکومت متحرک
-
پی آئی اے کی کراچی لینڈ کر جانے والی اسلام آباد ٹورانٹو کی پرواز کے جہاز کی فنی خرابی دور
-
پاکستان کو نیا قرض جاری کرنے سے متعلق بات کرنا قبل از وقت ہے، آئی ایم ایف
-
پاکستانی طلبہ پرحملہ، کرغستان کے ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی ، ڈی مارش کا فیصلہ
-
وزیراعظم شہبازشریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی
-
وزارت خارجہ نے کرغزستان میں فسادات کے پیش نظراپنا کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کردیا
-
ڈیجیٹل ٹیررازم میں ملوث سازشی عناصر ریاستی استحکام کی راہ میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن انتہائی ناگزیر ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
سعودیہ میں سوئمنگ سوٹ فیشن شو کا انعقاد
-
افغانستان میں بارشوں اور سیلاب سے تازہ ہلاکتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.