شمالی کوریا کے جوہری تجربات کا چینی ماحولیات اور عوام کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا، چینی وزارت ماحولیات

جمعہ 9 ستمبر 2016 22:26

شمالی کوریا کے جوہری تجربات کا چینی ماحولیات اور عوام کی صحت پر کوئی ..

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 ستمبر ۔2016ء) چین نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے جوہری تجربات سے چینی ماحولیات اور عوام کی صحت پر ابھی تک کسی بھی قسم کے اثرات ریکارڈ نہیں کئے گئے ۔ ۔

(جاری ہے)

چینی وزارت ماحولیات کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری تجربات کے بعد ریکارڈ کی جانے والی ریڈی ایشن عمومی تھی ،جوہری تجربہ کے بعد اکھٹے کئے جانے والے ڈیٹا کو مرتب کرتے ہوئے تمام تفصیلات سے عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :