امریکی کانگریس نے نائن الیون حملوں کے حوالے سے سعودیوں پر کیس کرنے کا بل پاس کر لیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 10 ستمبر 2016 01:11

امریکی کانگریس نے نائن الیون حملوں کے حوالے سے سعودیوں پر کیس کرنے ..

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 ستمبر۔2016ء) امریکی کانگریس نے نائن الیون حملوں کے حوالے سے سعودیوں پر کیس کرنے کا بل پاس کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کی جانب سے نائن الیون حملوں میں ملوث ہونے کے الزام کے باعث سعودیوں پر کیس کرنے کا بل پاس کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پاس شدہ بل کے مطابق متاثرین نائن الیون سعودیوں کیخلاف کیس دائر کر سکیں گے۔ تاہم اس حوالے سے اطلاعات ہیں کہ امریکی صدر اس بل کو ویٹو کی پاور استعمال کرتے ہوئے مسترد کر دیں گے۔