جامعہ نعیمیہ،اجتماعی قربانی کے انتظامات مکمل،335جانور ذبح کئے جائیں گے
نماز عید6:45پرہوگی،ڈاکٹرراغب نعیمی ”اسوئہ ابراہیمی اورہمارطرز زندگی“کے موضو ع پر خطبہ دیں گے‘ترجمان
ہفتہ 10 ستمبر 2016 20:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء )دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں عیدالاضحی کے موقع پرہونے والی ”اجتماعی قربانی“کے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،امسال جامعہ نعیمیہ میں335سے زائد ،گائے،بیل اوراونٹ ذبح کئے جائیں گے۔نماز عیداالاضحی جامعہ نعیمیہ گڑھی شا ہو میں6:45 بجے صبح اداکی جائے گی جبکہ جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلی علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی ”اسوئہ ابراہیمی اورہمارطرز زندگی“کے موضو ع پر خطبہ عید الاضحی دیں گے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.