اوستہ محمد میں امن و امان کی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے ، عوامی حلقے
سید احمد نواز شاہ کو فوری طور پر اوستہ محمد اے ٹی ایف انچارج تعینات کیا جائے
ہفتہ 10 ستمبر 2016 20:13
اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء) سید احمد نواز شاہ کو فوری طور پر اوستہ محمد اے ٹی ایف انچارج تعینات کیا جائے۔عوامی حلقے تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں عوامی حلقوں کا کہنہ ہے کہ اوستہ محمد کے اے ٹی ایف انچارج سید احمد نواز شاہ کااوستہ محمد سے تبادلے کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
سید احمد نواز شاہ نے دن رات گشت کر کے اوستہ محمد میں امن و امان کی صورتحال بہتر کی تھی مگر ان کے جاتے ہی اوستہ محمد میں امن وامان کی صورتحال دن بدن بگڑتی جا رہی ہے۔
عوامی حلقوں کا کہنہ ہے کہ فرض شناسی آفیسر سید احمد نواز شاہ کو اوستہ محمد میں کام کرنے دیا جائے اور انہیں اوستہ محمد میں پرمننٹ تعینات کیا جائے۔انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان ،چیف سیکریٹری بلوچستان،آئی جی پولیس بلوچستان ،ڈی آئی جی نصیرآباد سے پر زور اپیل کی کہ فوری طور پر سید احمد نواز شاہ کو واپس اوستہ محمد اے ٹی ایف انچارج تعینات کیا جائے تاکہ اوستہ محمدمیں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.