دُنیا کے مختلف ممالک میں زلزلے کے جھٹکے، تنزانیہ میں متعدد ہلاک، سینکڑوں زخمی
فہد شبیر ہفتہ 10 ستمبر 2016 23:07
باکوبا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10ستمبر۔2016ء) دُنیا کے مختلف ملکوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے بھارت، تنزانیہ ،کینیڈا، پیرو میں محسوس کئے گئے۔ افریقی ملک تنزانیہ میں 5.7شدت کے زلزلے سے شدید نقصان کا خدشہ ہے۔ صدر جان مگوفیلی کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زلزلے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں تعداد کا پتہ نہیں چل سکا۔
مقامی اخبار کے مطابق زلزلہ کے فوراً بعد 13افراد ہلاک جبکہ 100سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب بھارتی صوبے ہریانہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلے کی شدت 4.1ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کے مرکز جاجھڑ ڈسٹرکٹ میں اور گہرائی10کلومیٹر تھی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے قریبی علاقوں نویڈا ، گرگاوٴں اور نئی دہلی میں بھی محسوس کئے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.