ماڈلنگ کا شوق تھا لیکن موٹی اورچھوٹے قد کا کہہ کردھتکاردیا گیا تھا ‘ سنی لیونی
پیر 12 ستمبر 2016 14:07
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویومیں سنی لیون نے کہا کہ انہیں بچپن میں ماڈلنگ اورریمپ پرواک کا بہت شوق تھا، جب وہ 18 برس کی ہوئیں اورماڈل کی حیثیت سے کیرئیر کے آغاز کیا تو لوگوں نے یہ کہہ کردھتکار دیا کہ وہ بہت موٹی ہیں اوران کا قد بھی چھوٹا ہے لیکن اب ایک وقت یہ بھی آیا ہے کہ وہ نیو یارک فیشن ویک جیسے بین الاقوامی شہرت یافتہ شومیں ریمپ پرواک کررہی ہیں، یہ سب کمال اسی موٹی اورچھوٹی کہنے کا نتیجہ ہے۔
سنی لیون نے کہا کہ فیشن کا انتخاب انسان کا اپنا صوابدیدی معاملہ ہے، میں اپنی پسند کے ملبوسات کا انتخاب کرتی ہوں اورمیں اپنے انتخابپرخوش اورمطمئن ہوں، مجھے ان لوگوں کی بالکل بھی پرواہ نہیں ہے جو لباس کے حوالے سے مجھ پر تنقیدی نظر رکھتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
’’شیرنی کا بچہ‘‘ ازلان اور وریشہ نے اپنی بیٹی کی منہ دکھائی کردی
-
انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.