مصر کے ابراہیم نے ثابت کردیا 'ناممکن کچھ بھی نہیں
پیر 12 ستمبر 2016 20:28
ریو ڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 ستمبر - 2016ء) ریو میں جاری پیرالمپکس میں ایسے متعدد مرد و خواتین ایتھلیٹس ہیں جو اپنی جسمانی معذوری کو شکست دے کر کھیلوں کے میدان میں اترے اور اعلیٰ ترین سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا لیکن ابراہیم ان سب میں برتر ہیں۔مصر کے ابراہیم دونوں ہاتھوں سے محروم ہیں لیکن خبر یہ نہیں بلکہ اصل بات یہ ہے کہ وہ ٹیبل ٹینس کھیلتے ہیں اور ریکٹ کو دانتوں کے درمیان دبا کر کھیلتے ہیں۔
دس سال کی عمر میں ٹرین حادثے کا شکار ہو کر کندھے تک دونوں ہاتھوں سے محروم ہونے والے ابراہیم ہماتو دنیا کے وہ واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے دونوں ہاتھوں سے محروم ہونے کے باوجود اس کھیل میں قدم رکھا۔پیرالمپکس میں اپنے ڈیبیو پر انہیں عالمی نمبر چار انگلینڈ کے ڈیوڈ ویدیرل کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم وہ پیرالمپکس میں آنے اور ملک کی نمائندگی پر بہت خوش ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.