اکمل برادران بھی قربانی کیلئے جانور لے آئے
بکروں کا شوق ہے، وہ عید پر بکرے قربان کرتے ہیں اور قصائی کا ہاتھ بھی بٹاتے ہیں،کامران اکمل اس بار اونٹ کی قربانی کا شوق پورا کریں گے، عمر اکمل
پیر 12 ستمبر 2016 20:30
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 ستمبر - 2016ء) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ انہیں بچپن سے بکروں کا شوق ہے، وہ عید پر بکرے قربان کرتے ہیں اور قصائی کا ہاتھ بھی بٹاتے ہیں۔عمر اکمل کہتے ہیں کہ اس بار اونٹ کی قربانی کا شوق پورا کریں گے۔
(جاری ہے)
کامران اکمل بکروں کے ساتھ دل بہلا کر نہ صرف اپنے بچپن کو یا د کر رہے ہیں بلکہ بچوں کا شوق بھی پورا کر رہے ہیں، کہتے ہیں کہ انہیں بچپن سے بکروں کا شوق ہے،اس لیے بکروں کی ہی قربانی کرتے ہیں۔
کامران اکمل نے انکشاف کیا کہ وہ قربانی پر قصاب کا ہاتھ بھی بٹاتے ہیں اور شام کو بار بی کیو کا اہتمام کرتے ہیں۔کامران اکمل نے بتایا کہ وہ بکروں کی قربانی کا شوق پورا کرتے ہیں تو عمر اکمل کو بڑے جانور پسند ہیں اور اس مرتبہ انہوں نے اونٹ منتخب کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.