فصلوں کی طرح دھان میں بھی جڑ ی بو ٹیوں کاتدا ر ک بہت ضرور ی ہے، زرعی ما ہرین

جمعرات 15 ستمبر 2016 15:21

لاہور۔15 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 ستمبر۔2016ء)ز ر عی ما ہر ین نے دھا ن کی ا ہم جڑ ی بو ٹیوں سے نقصا ن دہ کیڑ ے اور ا ن کے تدا ر ک کے حوا لہ سے بتا یا ہے کہ د یگر فصلوں کی طرح دھان میں بھی جڑ ی بو ٹیوں کاتدا ر ک بہت ضرور ی ہے۔ جڑ ی بو ٹیاں فصل کے ساتھ غذا ئی عنا صر پا نی ہو ا اور جگہ کیلئے مقا بلہ کر تی ہیں اور پیداوا ر میں 20سے 50فیصدتک کمی کا سبب بنتی ہیں دھا ن کی جڑ ی بو ٹیاں آ م طور پر تین گر و پس میں تقسیم کی جا تی ہیں۔

جن میں نمبر 1ْجڑی بو ٹیاں نمبر 2گھا س نما جڑ ی بو ٹیاں نمبر 3ڈیلا خاندا ن سے تعلق ر کھنے وا لی جڑ ی بو ٹیاں ہیں۔ما ہر ین نے ہدا یت کی ہے کہ جڑ ی بو ٹیوں سے پا ک پو د ے ہی کھیت میں منتقل کیے جا ئیں پو د وں کو کھیت میں لگا نے سے پہلے ز مین کھلی چھوڑ د ی جا ئے ا س طرح ز مین میں مو جو د جڑ ی بو ٹیاں ا گ آ تی ہیں جنہیں ہل چلا کر ختم کیا جاسکتا ہے، ا یک ماہ تک فصل میں کا فی مقدا ر تک پا نی کھڑا کر نے سے بھی بہت سی جڑ ی بو ٹیاں ختم ہو جاتی ہیں۔

(جاری ہے)

کسا ن محکمہ زراعت کی مشاور ت سے لا ب لگا نے کیلئے ایک ہفتہ کے دورا ن مفید جڑ ی بو ٹی ما ر ز ہر استعما ل کریں کھیت میں لا ب کی منتقلی کے وقت پنیر ی کی عمر 25سے 35د ن کے د ر میا ن ہو نی چا ہیے، البتہ سیم ز د ہ علاقہ جا ت میں کا شت کیلئے پنیر ی کی عمر 30سے 40د ن تک ر کھیں پنیر ی ا کھا ڑتے وقت جھلسے ہو ئے یہ سنڈ ی سے متاثر ہ پو د ے ز مین میں تلف کر د یں ۔