نیشنل پارٹی نے ہمیشہ ہرقسم کی دہشت گردی کی مذمت کی ہے ،ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ
عوامی نیشنل پارٹی کی 17ستمبر کی شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں
جمعرات 15 ستمبر 2016 18:50
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) نیشنل پارٹی کے بانی اور مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات ملک سمندرخان کاسی ایڈؤوکیٹ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نے ہمیشہ ہرملک میں ہونے والی ہرقسم کی دہشت گردی کی مذمت کی ہے اور یہ دہشت گردی ملک کی خارجہ اور داخلہ پالیسی درست نہ ہونے کی وجہ سے ہورہی ہے ۔
پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی نے قانون کی حکمرانی ، آئین کی بالادستی اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے آواز بلند کی ہے۔انہوں نے کہا کہ سانحہ آٹھ اگست کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے اور حکومت سے مطالبہ ہے کہ دہشت گردی میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں لاکر انہیں سخت سزا دی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.