سکھر پولیس کی کاروائی ‘5افراد گرفتار ، چھینی گئی 22کھالیں برآمد ملزم فرار ‘ مقدمہ درج
جمعرات 15 ستمبر 2016 19:40
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15ستمبر ۔2016ء) سکھر پولیس کی کاروائی ،پانچ افراد گرفتار ، چھینی گئی 22کھالیں برآمد ،ایک ملزم فرار ، مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق عید قربان کے دوسرے روز تھانہ اے سیکشن پولیس نے دوران گشت ملٹری روڈ کے قریب ایک مسافر سوزکی نمبر CT-3717سے چار افراد عبدالوقار ولد عبدالستار سومرو ، محمد علی ولد اﷲ بخش رند ، عبدالحمید ولد کالو خان پہوڑ ، وزیر ولد ارباب جتوئی ، منیر ولد پناہ کولاچی کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے مختلف علاقوں سے چھینی گئی 22عدد قربانی کی کھالیں ، پانچ موبائل فون برآمد کر کے گرفتار کر لیا جبکہ کاروائی کے دوران ایک شخص فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.