مولی ، شلجم ، گاجر کی اگیتی کاشت رواں ہفتہ مکمل کرنے کی ہدایت
جمعہ 16 ستمبر 2016 14:44
(جاری ہے)
محکمہ زراعت فیصل آباد کے ترجمان نے بتایا کہ مولی ، شلجم کو کھیلیوں میں کاشت کیاجائے اور کھیلیوں کا فاصلہ ڈیڑھ فٹ تک رکھا جائے تاکہ فصل کی بہترین نشوونما ہو سکے۔
انہوں نے کہاکہ کاشتکار آلو کی کاشت کیلئے صحت مند بیج کا بندوبست کریں تاکہ بوقت کاشت انہیں کوئی پریشانی نہ ہو ۔ انہوں نے کہاکہ اس کیلئے زمین کی تیاری ، کھاد ، مزوور اور مشینری کا انتظام بھی بروقت ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ کاشتکار سرخ مرچ کی برداشت جاری رکھیں اور بیج کیلئے اگیتی ، تندرست ، خوش نما مرچوں کاانتخاب یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہاکہ برداشت کردہ مرچوں کو ریت کی شکل میں نہ رکھا جائے۔مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.