اوور سیز پا کستانیوں کے کیسز کا فیصلہ نہ کرنے والے ریو نیو افسران کے خلاف کا رروائی کا فیصلہ
اوور سیز پاکستانیوں کے ریو نیوجوڈیشل کیسز نمٹانے میں ریو نیو افسران کا کردار خصوصی اہمیت کا حامل ہے‘ افضا ل بھٹی
جمعہ 16 ستمبر 2016 18:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16ستمبر ۔2016ء ) بورڈ آف ریو نیو پنجاب مقررہ مدت کے اندر اوورسیز پاکستا نیوں کے ریونیو جوڈیشل کیسز کا فیصلہ کرنے میں ناکام رہنے والے ریو نیو افسران کے خلاف انضباطی کارروائی کی سفارش کرے گا ۔اس بات کا فیصلہ کمشنر اوور سیز پاکستانیز کمیشن (اوپی سی) پنجاب افضال بھٹی اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو جواد رفیق ملک کے درمیان ایک اجلاس کے دوران کیا گیا ۔
ڈائریکٹر جنرل او پی سی محمد حسن اقبال ، ڈائر یکٹرریو نیو عشرت نیازی اور او پی سی و بورڈ آف ریو نیو کے متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ کمشنر او پی سی افضال بھٹی نے کہا کہ اوور سیز پا کستانیوں کے ریو نیو جو ڈیشل کیسز کو جلد نمٹانے کے حوالے سے بو رڈا ٓف ریونیو اور اضلاع کے ریو نیو افسران کا کر دار خصوصی اہمیت کا حامل ہے اور ان کی معاونت سے ریو نیو عدالتوں میں زیر سماعت کیسوں کا جلد فیصلہ ممکن ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.