تھا نہ سبز ی منڈی پولیس کی بروقت کارروائی، آئی ٹین فور میں جنرل سٹور سے نقدی چھیننے کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار
جمعہ 16 ستمبر 2016 19:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16ستمبر ۔2016ء) تھا نہ سبز ی منڈی پولیس نے سیکٹر آئی ٹین فور میں جنر ل سٹو ر سے گن پو ائنٹ پر نقدی چھیننے کی واردات میں ملو ث ملزم کو بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے رنگے ہا تھو ں گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی اور واردات میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔
ملزم کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے مزید تفتیش کے لیے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رات 09:30بجے تھا نہ سبز ی منڈی پولیس کو اطلا ع موصول ہو ئی کہ ملزمان جا وید مار کیٹ سیکٹر آئی ٹین فور میں گن پو ائنٹ پرجنر ل سے نقدی لو ٹ رہے ہیں اس اطلا ع پر تھا نہ سبز ی منڈی پولیس کے ایس ایچ او انسپکٹر ارشد علی ، اے ایس آئی صفدر معہ ملازمان الما س حیدر ، قیصر بشیر اور علا ؤ الدین نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے ملزم کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.