راس الخیمہ:یورپ جانے کیلئے بنک کے کاغذات میں ردو بدل کرنے پرپانچ شہریوں کی عدالت میں پیشی
ہفتہ 17 ستمبر 2016 12:23
راس الخیمہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔17ستمبر 2016ء): راس الخیمہ کی مقامی عدالت میں پانچ افراد کو جعلی کاغذات کی مدد سے بیرون ملک جانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔تفصیلات کے مطابق تین شہریوں نے یورپ جانے کے لئے بنائی جانے والی بنک اسٹیٹمنٹ میں ردو بدل کیا تھا۔اور ان کی مدد متعلقہ ایجنسی کے دو ملازمین نے کی تھی۔
(جاری ہے)
ایجنسی کے ملازمین نے عدالت کو بتایا کے مذکورہ اسٹیٹمنٹس انہوں نے کسی بھی سرکاری محکمے کے لئے نہیں بنائی تھیں، بلکہ یہ تینوں شہریوں کے کہنے پر تیار کی گئی تھیں۔
جبکہ ایک شہری نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کو نہیں پتہ کے بنک اکاونٹ کے کاغذات جعلی لگائے گئے ہیں۔ اس نے تو ایجنسی کے ملازمین کے کہنے پر اپنے خاندان کے لئے یورپی ملک کا ویزے کے لئے اپلائی کی تھا۔اور اس کے اس کام کے لئے اس نے ایجینسی کو تقریباََ 5,000درہم فراہم کئے تھے۔ اس نے موقف اختیار کیا کے ان کو ایجنسی کے طریقہ کار بالکل علم نہیں تھا۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.